چینی صدر کی آرمی کو جنگی صورتحال کے لیے تیار رہنے کی ہدایت

بیجنگ: (ویب ڈسک) چینی صدر شی جن پنگ نے اپنے حالیہ بیان میں چینی فوج کو کسی بھی 'ہنگامی' صورتحال میں جنگ کے لیے تیار رہنے کی ہدایت جاری کردی ہے۔



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎