سائبر سیکورٹی رینکنگ، پاکستان کا کون سا نمبر ہے۔ جانیے

غیر ملکی ویب سائٹ نے سائبر سیکورٹی کے حوالے سے دنیا کے 60 ممالک کی رینکنگ جاری کردی، بدترین سائبر سیکورٹی رکھنے والے ممالک میں پاکستان ساتویں نمبر پر ہے۔


غیر ملکی ویب سائٹ نے ان ممالک میں سائبر سیکورٹی کے حوالے سے ملک میں سائبر قوانین کے نفاذ، موبائل فونز، کمپیوٹرز اور مالیاتی اداروں پر سائبر حملوں کا جائزہ لیا گیا۔



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎