ڈی جی نیب شہزاد سلیم کو بڑی خوشخبری مل گئی

لاہور: (دنیا نیوز) ہائیر ایجوکیشن کمیشن نے ڈی جی نیب لاہور شہزاد سلیم کی ڈگری کو درست قرار دے دیا۔ شہزاد سلیم کی ڈگریوں کی ایچ ای سی سے تصدیق شدہ کاپی دنیا نیوز نے حاصل کر لیں۔



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎