نوازشریف کوہارٹ اٹیک ہوا تھا یا نہیں؟ ٹیسٹ رپورٹ میں بڑی خبر آگئی

لاہور: سروسز ہسپتال میں زیرعلاج سابق وزیراعظم نوازشریف کے دل کاٹروپ آئی ٹیسٹ نیگٹوآگیا۔

 

نجی ٹی وی نے ہسپتال ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ سروسز ہسپتال میں زیرعلاج سابق وزیراعظم نوازشریف کے دل کاٹروپ آئی ٹیسٹ نیگٹوآگیا۔ نواز شریف کے خون کے نمونے پی آئی سی بھجوائے گئے تھے ،ٹیسٹ رپورٹ کے مطابق نوازشریف کوہارٹ اٹیک نہیں ہوا۔ہسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹیسٹ پوزیٹوآنے کے بعددوبارہ ٹروپ آئی کیاگیاتھا۔



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎