جیل میں قید مسلم لیگی رہنما کی صحت کے متعلق انتہائی تشویش ناک خبر آگئی، ڈاکٹرز کا اہلخانہ سے رابطہ

راولپنڈی: (روزنامہ دنیا) ایفی ڈرین کیس میں عمر قید کی اٹک جیل میں سزا کاٹ کاٹنے والے مسلم لیگی رہنما حنیف عباسی کی حالت بگڑ گئی۔ ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ حنیف عباسی کے دل کی شریان بند اور خون میں ریڈ سیل بھی کم ہو گئے ہیں.


ن لیگی رہنما حنیف عباسی کے دل کی شریان بند ہونے پر ڈاکٹرز نے اہلخانہ سے رابطہ کیا ہے۔ ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ حنیف عباسی کے دل کی شریان بند اور خون میں ریڈ سیل بھی کم ہو گئے ہیں۔

حنیف عباسی کے اہلخانہ نے الزام عائد کیا ہے کہ سردی کی شدت اور علاج معالجے کی سہولت نہ دئیے جانے کی وجہ سے ان کی طبیعت خراب ہوئی۔



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎