ایمریٹس ائیر لائن نے پاکستانیوں کو نئے سال کا تحفہ دے دیا

لاہور: (دنیا نیوز) خصوصی کرائے کی سہولت سے مسافر 30نومبر 2019تک مستفید ہوسکتے ہیں، نئے سال کی آمد پر ایمریٹس نے پاکستانی مسافروں کے لئے مشہور مقامات کے سفر کیلئے خصوصی کرایوں کا اعلان کیا ہے۔



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎