ملک کے نامور عالم دین اور بادشاہی مسجد کے سابق خطيب انتقال کر گئے

لاہورمیں بادشاہی مسجد کے سابق خطيب اور ملک کے نامور عالم دین مولانا علی اصغر عباسی طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔


مولانا علی اصغر عباسی کی عمر 80 سال تھی اوروہ طویل عرصے سے علیل تھے، ان کی نماز جنازہ آج بعد نماز ظہر جامعہ اشرفيہ لاہور ميں ادا کی جائے گی۔

مولانا علی اصغر عباسی جامعہ اشرفیہ لاہور کے سابق استاد اور دينی و علمی حلقوں میں ہر دل العزیز شخصيت تھے۔



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎