سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی

کراچی: (دنیا نیوز) سونا 200 روپے کمی سے 67 ہزار 100 روپے تولہ ہوگیا۔ 10 گرام سونا 173 روپے سستا ہوکر 57 ہزار 527 روپے ہوگیا۔



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎