فی تولہ سونے کی قیمت میں 500 روپے کا اضافہ

کراچی: (دنیا نیوز) فی تولہ سونے کی قیمت 67 ہزار 400 روپے ہوگئی۔ 10 گرام سونے کی قیمت میں 429 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ 10 گرام سونے کی قیمت 57 ہزار 342 روپے ہوگئی۔



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎