سونے کی قیمت میں 400 روپے فی تولہ اضافہ

سونے کی فی تولہ قیمت 400 روپے اضافے سے ایک بار پھر 67 ہزار روپے کی سطح عبور کر گئی۔


سندھ صرافہ ایسو سی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت میں ہفتہ کو 400 روپے اضافہ ہوگیا، جس کے بعد فی تولہ سونا 67 ہزار 300 روپے کی سطح پر آگیا۔

گزشتہ دو روز کے دوران سونے کی فی تولہ قیمت میں 250 روپے فی تولہ کمی ہوئی تھی۔



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎