حکومت نے سرکاری ملازمین کو خوشخبری سنا دی

لاہور: (روزنامہ دنیا) پنجاب کے حاضر سروس اور ریٹائرڈ ملازمین کو رواں ماہ کی تنخواہ ، پنشن اور الاؤنسز کی ادائیگی 31دسمبر کو کرنے کا اعلان کر دیا گیا۔


ذرائع کے مطابق یہ فیصلہ یکم جنوری 2019 کو بینکوں کی چھٹی کے پیش نظر کیا گیا،محکمہ خزانہ پنجاب نے اکاؤنٹنٹ جنرل اور ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس افسروں کو اس سلسلے میں مراسلہ جاری کر دیا۔



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎