حنیف محمد کے یوم پیدائش پرصاحبزادے کی چیف جسٹس سے اپیل

لٹل ماسٹر کہلائے جانے والے لیجنڈری کرکٹر حنیف محمد مرحوم کا آج 84 واں یوم پیدائش ہے۔ ان کے صاحبزادے سابق کرکٹرشعیب محمد نے والد کے یوم پیدائش پرجذباتی پیغام دیا۔ کہتے ہیں حنیف محمد کے نام سے منسوب اکیڈمی کا وعدہ پورا کیا جائے۔ چیف جسٹس نوٹس لیں۔ حنیف محمد نے جس میدان کا افتتاح کیا آج وہاں شادیاں ہو رہی ہیں۔



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎