آئی سی سی کی ٹی 20 رینکنگ جاری، کون سا پاکستانی بلے باز پہلے نمبر پر آگیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں گئے

لاہور: (دنیا نیوز) آئی سی سی نے ٹی 20 پلیئرز کی رینکنگ جاری کر دی، بابراعظم بدستور پہلے نمبر کے بلے باز، شاداب خان ایک درجہ تنزلی کے ساتھ تیسرے نمبر پر پہنچ گئے۔


تازہ ترین رینکنگ کے مطابق بابراعظم پہلے نمبر پر براجمان ہیں، بھارت کے خلاف فائنل میں طوفانی اننگز کھیلنے والے کولن منرو ترقی کر کے دوسرے نمبر کے بیٹسمین بن گئے۔



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎