آئی سی سی نے ون ڈے پلئیرز رینکنگ جاری کر دی، پاکستانی پلئیرز ٹٓاپ ٹین میں شامل

لاہور: (دنیا نیوز) آئی سی سی نے ون ڈے پلیئرز کی تازہ رینکنگ جاری کر دی جس کے مطابق فخر زمان ترقی کر کے ٹٓاپ ٹین میں شامل ہو کر نویں نمبر کے بیٹسمین بن گئے۔


دبئی سے جاری ون ڈے پلئیرز کی تازہ رینکنگ کے مطابق بیٹنگ میں ویرات کوہلی پہلی پوزیشن پر برقرار ہیں، بابراعظم بھی پانچویں نمبر پر براجمان ہیں۔



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎