آئی سی سی کی نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری، محمد عباس کیریئر کی بہترین پوزیشن پر

لاہور: (دنیا نیوز) آئی سی سی کی نئی ٹیسٹ رینکنگ میں محمد عباس نے تیسری پوزیشن حاصل کرلی، بیٹنگ میں اظہر علی دسویں نمبر پر ہیں۔ نیوزی لینڈ ٹیم چوتھے سے تیسرے نمبر پر پہنچ گئی۔


آئی سی سی کی نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری ہو گئی، بیٹنگ میں ویرات کوہلی پھر نمبر ون بلے باز بن گئے۔ ٹاپ ٹین بیٹنگ لائن میں صرف ایک پاکستانی شامل، اظہر علی 10ویں نمبر پر براجمان ہیں۔



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎