اہم مسلمان ملک نے کروز میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا

ایران نے 1300 کلومیٹر تک مار کرنے والے کروز میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا۔


ایرانی وزیر دفاع امیر حاتمی کا کہنا ہے کہ زمین سے زمین تک مار کرنے والے ھویزہ کروز میزائل کا کامیاب تجربہ انقلاب ایران کی سالگرہ کے موقع پر کیا گیا۔



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎