سانحہ ماڈل ٹاؤن میں اہم پیش رفت، کیا رانا ثنا اللہ بھی قانون کے شکنجے میں آنے والے ہیں؟

لاہور: سانحہ ماڈل ٹاؤن پر بننے والی نئی جے آئی ٹی نے سابق وزیر قانون رانا ثنا اللہ خان کو آج ( پیر) کے روز طلبی کا سمن جاری کر دیا ۔

سانحہ ماڈل ٹاؤن میں اہم پیش رفت، رانا ثنا اللہ کے گرد بھی  قانون نے گھیرا تنگ کر دیا ہیں 

ے آئی ٹی آئی جی موٹر ویز اے ڈی خواجہ کی سربراہی میں قائم کی گئی ہے جس کے ممبران میں آئی ایس آئی کے نمائندے لیفٹیننٹ کرنل محمد عتیق الزمان شامل ،ایم آئی کے نمائندے لیفٹیننٹ کرنل عرفان مرزا، ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل آئی بی محمد احمد کمال اور ڈی آئی جی ہیڈکوارٹر پولیس گلگت بلتستا ن قمررضا شامل ہیں۔سمن میں سابق وزیر قانون رانا ثنا اللہ کو سی آر پی سی سیکشن 160 کے تحت پیش ہوکر بیان ریکارڈ کروانے کا کہا گیا ہے۔پنجاب پولیس کے ڈی ایس پی اورجے آئی ٹی کے انوسٹی گیشن آفیسر اقبال حسین شاہ کی جانب سے سمن جاری کیا گیا ہے۔



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎