کیا چوہدری نثار کا سیاسی کیریئر ختم ہونے والا ہے؟ اہم خبر آ گئی

لاہور: سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار عام انتخابات میں قومی اسمبلی کی نشست پر ہار گئے تھے تاہم انہوں نے صوبائی سیٹ پر کامیابی حاصل کی لیکن انہوں نے ابھی تک عہدے کا حلف نہیں اٹھایا ہے اور اب ان کیلئے بڑی پریشانی کھڑی ہو گئی ہے ۔

چوہدری نثار کا سیاسی کیریئر ختم ہونے والا ہے؟

تفصیلات کے مطابق چوہدری نثار کیخلاف حلف نہ اٹھانے کے کیخلاف عدالت میں درخواست دائر کر دی گئی ہے جس پر عدالت نے درخواست کے ساتھ اسمبلی رولز کے ساتھ لف کرنے کی ہدایت کی ہے ۔ درخواست گزار نے موقف اختیار کرتے ہوئے کہا نمائندوں کا حلف نہ اٹھانا قانون کیخلاف ہے ، چوہدری نثار نے تاحال پنجاب اسمبلی میں حلف نہیں اٹھایا ہے جو کہ ووٹرز کی تذلیل ہے اس لیے عدالت چوہدری نثار کی کامیابی کو کالعدم قرار دے ۔

 اگر ایسا ہو گیا تو چوہدری نثار کا سیاسی کیریئر ختم ہو جائے گا



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎