کیا پاکستان کو ایک اور بڑی امداد ملنے والی ہے؟

اسلام آباد: (دنیا نیوز) ابوظہبی کے ولی عہد محمد بن زید النیہان آج سرکاری دورے پر پاکستان پہنچیں گے۔ تین ماہ میں پاکستان اور متحدہ عرب امارات کی قیادت کے درمیان یہ تیسری ملاقات ہو گی۔


وزیراعظم عمران کی دعوت پر ابوظہبی کے ولی عہد آج پاکستان پہنچ رہے ہیں، اپنے دورے کے دوران وہ وزیراعظم عمران خان سمیت اعلیٰ سیاسی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎