یہ ریاست مدینہ ہے؟ احسن اقبال نے ایسی بات کہہ دی آپ بھی حیران رہ جاے گے

سابق وزیر داخلہ احسن اقبال نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہےکہ یہ ریاست مدینہ ہے؟جس میں حکمرانوں کےدوستوں کونوازاجارہاہے۔


مسلم لیگ نون کے رہنما احسن اقبال نے نارروال میں میڈیا سے گفتگو میں کہا ہے کہ اگرالیکشن درست ہوتاتون لیگ کوآنےسے کوئی نہیں روک سکتاتھا۔

انہوں نے کہا کہ عمران خان اب بھی کنٹینر پرکھڑے ہیں ،فوادچوہدری،شیخ رشیدہردورکےلاوڈ اسپیکرہوتےہیں۔



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎