نواز شریف کی طبی بنیادوں پر ضمانت کیلئے درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے نیب کو کیا نوٹس جاری کر دیا؟

اسلام آباد: (دنیا نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی طبی بنیادوں پر ضمانت کیلئے درخواست پر نیب کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جیل سپرنٹنڈنٹ سے رپورٹ طلب کرلی۔


اسلام آباد ہائیکورٹ میں نواز شریف کی طبی بنیادوں پر ضمانت کیلئے درخواست پر سماعت ہوئی۔ وکیل خواجہ حارث نے کہا 22 جنوری کو نئی میڈیکل رپورٹ ملی تھی۔ جسٹس عامر فاروق نے کہا کیا کوئی نیا میڈیکل بورڈ بنا ہے ؟ جس پر خواجہ حارث نے کہا نئے میڈیکل بورڈ کا ٹی وی پر ہی سنا ہے۔



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎