اسرائیلی وزیر اعظم کے بیٹے کا فیس بک بند کیوں ہوا ؟

اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے بڑے بیٹے یائر نیتن یاہو کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر مسلم مخالف پوسٹ کرنے کی پاداش میں فیس بک پیج 24 گھنٹے کے لیے بین کر دیا۔ 


ذرائع کے مطابق یائر نیتن نے اپنے فیس بک پیج پرکہا تھا کہ مشرق وسطی میں اسی وقت امن آ سکتا ہے جب مسلمان یہاں سے چلے جائیں ۔



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎