سابق وفاقی وزیر خواجہ آصف نے بھی خاموشی توڑ دی

واضح رہے کہ سابق وفاقی وزیر خواجہ آصف دو ہفتوں سےملک سے باہر موجود ہیں۔

انہوں نے کہا کہ وہ امریکا اپنی بیٹیوں سے ملنے آئے ہیں، میڈیا پر چلنے والی خبریں سراسر بےبنیاد ہیں اور وہ جلد وطن واپس آ رہے ہیں۔

سابق وفاقی وزیر اور ن لیگ کے رہنما خواجہ آصف نےکہا ہے کہ وہ بیٹیوں سے ملنے کیلئے امریکا میں موجود ہیں، جلد ہی وطن واپس آئیں گے اور ان سے متعلق میڈیا پر چلنے والی خبریں بےبنیاد ہیں۔



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎