پاکستان فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ ریماخان کو قتل کرنے کی کوشش

پاکستان فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ ریماخان کا کہنا ہے کہ اُنہیں زہر دینے کی کوشش کی گئی، اللہ نے انہیں بچایا۔


لالی ووڈ اداکارہ ریما کا کہنا ہے کہ انہیں ایک اداکارہ نےزہر دینےکی کوشش کی ہے لیکن اللہ نےانہیں بچالیا۔

ریما نے مزید کہا کہ جس شخص کو اُنہیں زہر دینے کے لیے بھیجا گیا اس کو ایک لاکھ روپے دیےگئے تھےاور یہ بات اُسی نےبتائی جس کو زہر دینے کے لیے بھیجا گیا تھا۔



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎