ہیڈ کوچ مکی آرتھر کو تھرڈ امپائر کے فیصلے پر غصہ کرنا مہنگا پڑگیا

پاکستانی ہیڈ کوچ مکی آرتھر کو انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے تھرڈ امپائر کے فیصلے پر غصے کا اظہار کرنے پر وارننگ دے دی۔

آئی سی سی نے مکی آرتھر کو ایک ڈی میرٹ پوائنٹ سے بھی محروم کر دیا۔


جنوبی افریقہ نے پاکستان کو پہلے ٹیسٹ میں چھ وکٹوں سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں 0۔1 کی برتری حاصل کر لی ہے۔

پاکستانی ہیڈ کوچ نے جنوبی افریقی کھلاڑی ڈین ایلگر کو ناٹ آوٹ دینے پر غصے کا اظہار کیا تھا۔



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎