نواز شریف کی صحت کے متعلق ڈاکٹرز کا تشویش کا اظہار

سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان کا کہنا ہے کہ انہوں نے نواز شریف کی ای سی جی اور بلڈ ٹیسٹ کرانے کا کہا ہے، انتظامیہ کی جانب سے مزید تاخیر مریض کی صحت کیلئے خطرناک ہو سکتی ہے۔


سوشل میڈیا پر اپنےبیان میں نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان نے کہا کہ نواز شریف کی ای سی جی اور بلڈ کے ٹیسٹ فوری کرانےکی ضرورت ہے۔



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎