آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں نیوزی لینڈ نے بڑی ٹیموں کو پیچھے چھوڑ دیا

آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں نیوزی لینڈ نے جنوبی افریقا کو تیسری پوزیشن محروم کر دیا ، سری لنکا کے خلاف سیریز میں کامیابی سے کیوی ٹیم تیسری پوزیشن پر پہنچ گئی ۔


آئی سی سی کی نئی ٹیسٹ رینکنگ میں پہلی پوزیشن پر بھارت کا قبضہ برقرار ہے ، میلبرن میں آسٹریلیا کے خلاف شاندار فتح نے بھارت کی پوزیشن کو مزید مستحکم بنا دیا ہے ۔

کرائسٹ چرچ میں نیوزی لینڈ نے سری لنکا کو ہرا کر مسلسل چوتھی سیریز اپنے نام کی اور رینکنگ میں تیسری پوزیشن بھی حاصل کر لی ۔



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎