کسی کے باپ کا نوکر نہیں کہ آکر حساب دوں، فیصل واوڈا نے کسے کھڑی کھڑی سنا دی جان کر آپ بھی حیران رہ جاۓ گۓ گے

وفاقی وزیر آبی وسائل فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ جیل سے مجرم یا ملزم آکر مجھ سے سوال جواب کرے گا تو ایسا نہیں ہوسکتا، پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا خط پیر کو ملا کہ منگل کو جواب دیا جائے، کسی کے باپ کا نوکر نہیں کہ ایک دن کے نوٹس پر جواب دوں۔


اُن کا کہنا تھا کہ صرف وزیراعظم عمران خان اور اعلیٰ عدلیہ کا حق ہے مجھ سے جواب مانگے۔

اسلام آباد میں مہمند ڈیم کی تعمیر سے متعلق پریس کانفرنس کے دوران وفاقی وزیر نے کہا کہ 13 جنوری کو مہمند ڈیم کا سنگ بنیاد رکھا جائے گا۔



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎