مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کی حکومتیں جو کام دس سالوں میں نہ کر سکی پی ٹی آئی کی حکومت پہلے سال میں کرنے جا رہی ہے

واپڈا کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ مزمل حسین نے کہا ہے کہ اگلے دو ہفتوں میں مہمند ڈیم پر کام شروع ہوجائے گا ۔


میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے چیئرمین واپڈا نے مزید کہا کہ مہمند ڈیم بہت منفرد ہے، اس طرح کا ڈیم 4 ،5 دہائیوں کے بعد بننے جا رہا ہے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ ڈیم کی تعمیر کے لیے ہمیں سپریم کورٹ آف پاکستان کا مکمل تعاون حاصل ہے۔



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎