مسلم لیگ ن کو بڑا جھٹکا، شہباز شریف کی رکنیت ختم کر دی گئی مگر کیوں؟

اسلام آباد: (دنیا نیوز) سپیکر قومی اسمبلی نے اپوزیشن لیڈر میاں شہباز شریف کی 3 قائمہ کمیٹوں کی رکنیت ختم کر دی ہے۔


ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی سیکٹریٹ نے اس کا باقاعدہ نوٹیفیکشن جاری کر دیا ہے۔ سپیکر اسد قیصر نے شہباز شریف کی درخواست پر ان کی رکنیت ختم کی ہے۔

دنیا نیوز ذرائع کے مطابق شہباز شریف کی قائمہ کمیٹی برائے قانون انصاف، قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات ونشریات اور قائمہ کمیٹی برائے امور کشمیر کی رکنیت ختم کی گئی ہے۔



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎