364 ارب ادائیگی کیلئےپی ایس او کا خط

پاکستان اسٹیٹ آئل کمپنی لمیٹڈ (پی ایس او) نے 364 ارب روپے کی ادائیگی کے لیے حکومت اور مختلف اداروں کو خط لکھ دیا۔


پی ایس او کے مطابق حکومت کو پاکستان اسٹیٹ آئل کو 30ارب روپے ادا کرنے ہیں، جبکہ درآمدی ایل این جی کےسوئی ناردرن کےذمہ 55 ارب کی ادائیگیاں ہیں۔



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎