کیا پی ٹی آئی حکومت جنوبی پنجاب کے موقف پر بھی یوٹرن لینے والی ہے؟

پاکستان تحریک انصاف کے آفیشل ٹویٹر اکاؤنٹ سےجنوبی پنجاب سیکریٹریٹ کےبارے میں اعلان ہٹا دیا گیا۔


تحریک انصاف کے ٹویٹ میں آئندہ سال یکم جولائی سے جنوبی پنجاب کے علیحدہ انتظامی سیکریٹریٹ کا اعلان کیا گیا تھااورساتھ یہ بھی کہا گیا تھا کہ جنوبی پنجاب کے الگ چیف سیکریٹری اور الگ آئی جی پولیس بھی تعینات کیے جائیں گے۔



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎