پی ٹی آئی نے اپنے اتحادی جماعتوں کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرلیا

وزیراعظم کا اتحادیوں کی ناراضگی مول لینے سے قبل ہی بڑا اقدام، ق لیگ اورباپ کو وفاقی کابینہ میں مزید حصہ دینے کا فیصلہ کرلیا۔


حکمران جماعت پی ٹی آئی نے اپنے اتحادی جماعتوں کے آگے گھٹنے ٹیک دیئے، وزیراعظم عمران خان نے مسلم لیگ ق اوربلوچستان عوامی پارٹی کو وفاقی کابینہ میں مزید ایک ایک وزارت دینے کا فیصلہ کرلیاہے ۔



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎