کیا وزیراعظم ہاؤس کو یونیورسٹی میں تبدیل کیا جاے گا؟

اسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم ہاؤس کو یونیورسٹی میں تبدیل کرنے سے متعلق تقریب آج ہو گی، بیرون ملک مقیم پاکستانی ریسرچرز کو یونیورسٹی میں فرائض سرانجام دینے کیلئے دعوت دی جائیگی۔


وزیراعظم ہاؤس کو یونیورسٹی میں تبدیل کرنے سے متعلق ابتدائی ہوم ورک مکمل کر لیا گیا، وزیراعظم عمران خان آج یونیورسٹی کے خدوخال اور مقاصد سے آگاہ کریں گے، وزیراعظم ہاؤس یونیورسٹی میں بیرون ملک محققین کی خدمات

بھی حاصل کی جائیں گی۔



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎