امریکہ میں جائیداد کا معاملہ ،علیمہ خان خود میدان میں آگئیں

سپریم کورٹ نے علیمہ خان کی جائیداد سے متعلق رپورٹ طلب کرلی

انہوں نے کہا کہ نیوجرسی جائیداد ایک کروڑ 45 لاکھ کی سرمایہ کاری سے حاصل کی جبکہ یہ جائیداد کاروباری مقاصد کے لیے حاصل کی گئی۔


علیمہ خان نے بتایا کہ شوکت خانم کا آڈٹ بین الاقوامی فرم سے ہوتا ہے جبکہ یہ خیراتی اسپتال میری ماں کے نام سے ہے۔

علیمہ خان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ شوکت خانم کے ذریعے جائیداد بنانے سے متعلق میرے خلاف جھوٹی اور بے بنیاد مہم چلائی جا رہی ہے۔



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎