امریکہ میں جائیداد کا معاملہ ،علیمہ خان کا مخالفین کو منہ توڑ جواب

سپریم کورٹ نے علیمہ خان کی جائیداد سے متعلق رپورٹ طلب کرلی


علیمہ خان 2کروڑ 94 لاکھ روپے جمع کروائیں ورنہ جائیداد ضبط،سپریم کورٹ کا حکم

علیمہ خان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ شوکت خانم کے ذریعے جائیداد بنانے سے متعلق میرے خلاف جھوٹی اور بے بنیاد مہم چلائی جا رہی ہے۔

وزیراعظم کی بہن نے کہا کہ جائیداد شوہر کے اثاثوں سے بنائی گئی ہے جو قانونی ہے اور میرے شوہر 20 سال سے ٹیسکٹائیل کے کاروبار سے وابستہ ہیں۔

وزیراعظم عمران خان کی بہن علیمہ خان نے شوکت خانم کے ذریعے جائیداد بنانے کی خبروں کو غلط قرار دیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ نیوجرسی جائیداد ایک کروڑ 45 لاکھ کی سرمایہ کاری سے حاصل کی جبکہ یہ جائیداد کاروباری مقاصد کے لیے حاصل کی گئی۔



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎