پنجاب حکومت نے کنٹریکٹ ملازمین کو بڑی خوشخبری سنا دی

لاہور: (دنیا نیوز) پنجاب حکومت کا کنٹریکٹ ملازمین کیلئے بڑا فیصلہ سامنے آیا ہے۔ دوران سروس کنٹریکٹ ملازمین کے انتقال کی صورت میں قانون میں ترمیم کردی گئی۔



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎