رنویر سنگھ ڈانس شو کے دوران رو پڑے مگر کیوں؟ وجہ جان کر آپ کی آنکھوں میں بھی آنسوں آجائے گئیں

ممبئی: (روزنامہ دنیا) بالی وڈ کے اداکار رنویر سنگھ ڈانس شو کی تقریب کے دوران خود پر قابو نہ رکھ سکے اور بلک بلک کر رو پڑے۔ سیٹ اپ موجود دیگر فنکار بھی جوشیلے رنویرسنگھ کو اس طرح روتے دیکھ کر پریشان ہو گئے اور انہیں دلاسا دیا۔


میڈیا رپورٹس کے مطابق رنویر سنگھ اور عالیہ بھٹ نے نئی آنیوالی فلم’’گلی بوائے‘‘ کی تشہیر کیلئے مشہور ڈانس شو ’’سپر ڈانسر‘‘ میں شرکت کی جہاں بچوں کی جانب سے مہمان کی شرکت کو منفرد بنانے کیلئے رنویر سنگھ کی سوانح حیات کو ڈانس کے ساتھ پیش کیا گیا۔



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎