سعودی شہزادے نے ایسی بات کہہ دی کہ سب پاکستانیوں کے دل جیت لیے

سعودی ولی عہد سے پاکستانی تارکین سے متعلق کہا تو انہوں نے کہا مجھے سعودی عرب میں پاکستان کا سفیر تصور کیا جائے، عمران خان۔


اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے خود کو پاکستان کا سفیر کہہ کر پاکستانیوں کے دل جیت لیے ہیں۔

وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں کہا کہ جب انہوں نے سعودی شہزادے سے کہا کہ سعودی عرب میں کام کرنے والے 25 لاکھ پاکستانیوں سے اس طرح برتاؤ کیا جائے جیسے وہ آپ کے لوگ ہیں۔



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎

مقبول ٹیگ‎‎‎