شہباز شریف کی میڈیکل رپورٹ میں خطرناک بیماری کا انکشاف

اسلام آباد: (دنیا نیوز) قاٸد حزب اختلاف شہباز شریف کے طبی معانٸے کا معاملہ، ایم آر آئی رپورٹ کے مطابق شہباز شریف کے مہروں میں خرابی کی علامات ہیں۔


دنیا نیوز کے ذراٸع کے مطابق میاں شہباز شریف کے مہروں کی ہڈی میں خرابی کے باعث کمر میں درد کی شکایت سامنے آٸی، پمز کا میڈکل بورڈ ان کا دوبارہ طبی معانٸہ کرے گا۔



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎