شعیب ملک ٹی ٹونٹی میں عالمی ریکارڈ بنانے کے قریب، مزید کتنے رنز درکار ہیں؟ جانیے

پاکستانی کپتان شعیب ملک کو ٹی ٹونٹی میں سب سے زیادہ رنز کا عالمی ریکارڈ بنانے کے لیے مزید 34 رنز درکار ہیں۔


سٹار پاکستانی آل راؤنڈر شعیب ملک نے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں بھارتی بلے باز روہت شرما کے زیادہ رنز کا ریکارڈ توڑ دیا، انہوں نے جنوبی افریقہ کے خلاف کھیلے گئے پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں 49 رنز کی اننگز کھیل کر یہ کارنامہ انجام دیا، اسطرح شعیب ملک ٹی ٹونٹی کرکٹ میں زیادہ رنز بنانے والے دنیا کے دوسرے بلے باز بن گئے ہیں ، روہت شرما نے 2237 رنز بنا رکھے تھے جبکہ شعیب ملک نے 2239 رنز بنا لئے ہیں ۔



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎