گڈو تھرمل پاور ہاؤس میں فنی خرابی، بجلی کی فراہمی معطل

گڈوتھرمل پاورہاؤس میں فنی خرابی کے باعث تین یونٹ ٹرپ کرجانے سے سندھ ،پنجاب اوربلوچستان کے کئی اضلاع میں بجل کی فراہمی معطل ہوگئی ہے۔


گڈو تھرمل پاور ہاؤس کے ذرائع کے مطابق فنی خرابی 500کےوی کےٹرانسفارمرٹرپ کرجانے سے پیدا ہوئی جس کے باعث تین یونٹ ٹرپ کر گئے جس کے باعث سندھ،پنجاب،، بلوچستان کے کئی اضلاع کو بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی۔



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎