حکومت نے غریب عوام پر مہنگائی کا ایک اور بم گرا دیا

حکومت نے بجلی مزید مہنگی کردی ہے۔ بجلی کی قیمتوں میں اضافے سے صارفین پر 226 ارب روپے کا بوجھ پڑے گا۔


نیپرا نے بجلی ایک روپے 27 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دےدی ہے۔ نیپرا نے تمام ڈسکوزکمپنیوں کے لیے یکساں نرخ ایک روپے 27 پیسے فی یونٹ مقرر کرنے کی سمری حکومت کو بھجوا دی ہے جس سے عوام کو 226ارب روپے اضافی دینا ہونگے۔



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎