سال 2020 عمران خان کیلئے خطرناک ہوگا، اہم شخصیت نے بڑی پیشگوئی کردی

میڈیا سے گفت گو میں منظور وسان کا مزید کہنا تھا کہ رواں سال سیاسی لحاظ سے اہم ہے، اس سال اہم فیصلے ہونگے۔ کرپشن سے متعلق پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں منظور وسان کا کہنا تھا کہ جو بھی کرپشن کرے، اس کا احتساب ہونا چاہئے۔

خواب دیکھ کر پیش گوئیاں کرنے والے منظور وسان نے ایک اور خواب دیکھ کر بڑی پیشگوئی کردی۔



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎