متحدہ عرب امارات کے ولی عہد کے دورہ پاکستان کے کامیابی کے آثار نظر آنے لگے

تجزیہ کاروں کے مطابق متحدہ عرب امارات کی جانب سے 3 ارب ڈالر کے مالیاتی پیکج کے بعد پاکستانی ادائیگیوں کے توازن میں بہتری آئے گی اور معاشی صورت حال بہتر ہو گی۔ سٹاک مارکیٹ میں حالیہ تیزی بھی مثبت اشاریہ ہے جس سے بیرونی انویسٹرز کیلئے پاکستان میں سرمایہ کاری کا ماحول سازگار بنانے میں مدد ملے گی۔

کراچی: (دنیا نیوز) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی کے باعث 801 پوائنٹس کا اضافہ ہوا اور 100 انڈیکس 38ہزار 367 کی سطح پر پہنچ گیا۔



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎