یو اے ای کے کھلاڑیوں کو پی سی بی کیخلاف بیان بازی مہنگی پڑ گئی

فوٹو: فائل  کراچی کے ساؤتھ اینڈ کلب میں بارش کے باعث ہانگ کانگ اور یو اے ای کا میچ منسوخ ہو گیا تھا۔


متحدہ عرب امارات کی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے سوشل میڈیا پر پی سی بی کے انتظامات پر تنقید کی تھی۔

امارات کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری بیان مین کہا گیا ہے کہ کپتان روہان مصطفیٰ، احمد رضا اور رمیز شہزاد پر 2 ماہ کے لیے انٹرنیشنل کرکٹ نہ کھیلنے کی پابندی عائد کی گئی ہے۔



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎