نیا پاکستان ہاؤسنگ سکیم میں مکان حاصل کرنیوالوں پر کیا پابندیاں ہو گیں؟ بڑی خبر آگئی

لاہور: (روزنامہ دنیا) نیا پاکستان ہاؤسنگ سکیم کے تحت جس کے نام مکان کا قرعہ نکلے گا، وہی اس میں رہیگا۔ قرعہ اندازی میں کامیاب الاٹیوں کی مکان میں رہائش اور فروخت کے ایس او پیز تیار کر لئے گئے۔


پنجاب ہاؤسنگ اینڈ ٹاؤن پلاننگ ایجنسی نے نئے حکم نامے کی منظوری دے دی۔ نیا پاکستان ہاؤسنگ سکیم کے مکانوں کو کرایہ پر نہیں دیا جا سکے گا کرایہ داری عمل کو روکنے کیلئے نیا پاکستان ہاؤسنگ اتھارٹی میں ڈائریکٹوریٹ تشکیل دیا جائے گا۔



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎