اس سال میں کس کس دن چھٹی ہوگی؟ وزارت داخلہ نے بتا دیا

وزارت داخلہ نے 2019ء کے دوران عام تعطیلات کی اپ ڈیٹ فہرست جاری کردی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق عید اور دیگر اسلامی تعطیلات کا انحصار چاند کی رویت پر ہے۔


5 فروری (منگل) ۔ کشمیر ڈے

23 مارچ (ہفتہ) ۔یوم پاکستان

یکم مئی(بدھ)۔یوم مزدور

جون 5، 6اور 7(بدھ جمعرات، جمعہ)۔عیدالفطر*

اگست 12، 13 اور 14 (پیر، منگل ، بدھ)۔عیدا الاضحی*

14اگست (بدھ)۔یوم آزادی

ستمبر 9اور10(پیر، منگل)۔عاشورہ محرز*

10 نومبر (اتوار)۔عید میلاد البنی ﷺ

25دسمبر(بدھ)۔یوم قائد اعظم

بینک تعطیلات

6 مئی (یکم رمضان المبارک)*

یکم جولائی

* چاند کی رویت پر منحصر ہے۔



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎