حمزہ شہباز نے بیرون ملک مزید قیام کرنے کا فیصلہ کیوں کیا؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

لاہور: (دنیا نیوز) حمزہ شہباز نے نومولود بیٹی کی صحت خرابی کے باعث بیرون ملک مزید 15روز قیام کا فیصلہ کرلیا۔ لیگی رہنما نے دورہ برطانیہ میں توسیع سے متعلق لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی۔


حمزہ شہباز کے وکیل اعظم نذیر تارڑ نے درخواست لاہور ہائیکورٹ میں دائر کی۔ درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ حمزہ شہباز کی نومولود بیٹی کی لندن میں ہارٹ سرجری ہے۔



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎