بی پی ایل میں دھوم مچانے والا بولر قومی ٹیم میں منتخب کیوں نہیں ہوا؟ چیف سلیکٹر انضمام الحق نے وجہ بتا دی

بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں پاکستان کے فاسٹ بولر جنید خان نے دھوم مچادی، 3 میچز میں 8 وکٹیں لے اڑے، چیف سلیکٹر انضمام الحق نے کہا تھا جنید کو جنوبی افریقا کیخلاف ون ڈے میں انجری کے سبب منتخب نہیں کیا۔ آخر ماجرا کیا ہے، اس رپورٹ میں دیکھیں۔



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎